Refund Policy

Important:

  • This course is accessible for 6 months (180 days) from the date of enrollment.
  • Only One Device can be logged in with one email at one time.

 

Please note that, in accordance with the following Hadith, if you are unsatisfied with the course within three days of registration, you may request a total refund.

 

حدثنا يحيى بن معين، حدثنا حفص، عن الاعمش، عن ابي صالح، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:”من اقال مسلما اقاله الله عثرته”.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی اپنے مسلمان بھائی سے فروخت کا معاملہ فسخ کر لے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے گناہ معاف
کر دے گا ۱؎۔
وضاحت: ۱؎: اس کی تشریح یہ ہے کہ ایک آدمی نے کسی سے کوئی سامان خریدا، مگر اس کو اس سامان کی ضرورت ختم ہو گئی یا کسی وجہ سے اس خرید پر اس کو پچھتاوا ہوگیا، اور خریدا ہوا سامان واپس کر دینا چاہا تو بائع نے سامان واپس کر لیا، تو گویا اس نے ایک مسلمان پر احسان کیا، اس لئے اللہ تعالیٰ بھی اس پر احسان کرے گا۔

 

Link: Reference of Hadith: https://sunnah.com/abudawud:3460

error: Alert: Content is protected !!